شب بو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کا سفید پھول جس کی خوشبو رات کو پھیلتی ہے، نیز اس کا درخت، لاطینی: Polianthis Tuberosa
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا سفید پھول جس کی خوشبو رات کو پھیلتی ہے، نیز اس کا درخت، لاطینی: Polianthis Tuberosa